فلم سٹار میرا نے کہا کے اگر 25لاکھ روپے کا انعامی بانڈ نکلا تو میں 5 لاکھ کے اونٹ کی قربانی کروں گی

 

فلم سٹار میرا  نے کہا کے اگر 25لاکھ روپے کا انعامی بانڈ نکلا تو میں 5  لاکھ کے اونٹ کی قربانی کروں گی





فلم سٹار میرا  نے کہا کے اگر 25لاکھ روپے کا انعامی بانڈ نکلا تو میں 5  لاکھ کے اونٹ کی قربانی کروں گی

 

اداکارہ  میرا کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ  کے موقع پر اگر پچیس لاکھ کا بانڈ نکل آئے  تو کیا ہی بات ہے جس سے وہ   قربانی کیلئے 5 لاکھ کا اونٹ لیں گی۔

اداکارہ میرا نے  نجی نیوز کے نمائندے سے خصوصی  گفتگو میں کہا کہ انعامی بانڈ کے بقیہ  20 لاکھ کی رقم  غریبوں میں بانٹ دیں گی۔

میرا نے کہا کہ قربانی  کا  گوشت  سب غریبو ں  بانٹ  دینا چاہیے  اور ایک بھی بوٹی بھی فریج میں نہیں رکھنی چاہیے، قربانی کا اصل مقصد بھی  سارا گوشت لوگوں میں تقسیم کرنا چاہیے۔

اداکارہ نے  گھر پر کھانا پکانے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ انہیں کھانا بنانے کا  بلکل کوئی شوق نہیں اور نہ  ہی یہ ان کا کام ہے۔

 

 

Post a Comment

0 Comments